لیہ کی خبریں

ضلع لیہ میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے تحت ڈسٹرکٹ بورڈ تشکیل، ڈپٹی کمشنر چیئرپرسن مقرر

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع لیہ میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لیہ اس بورڈ کی چیئرپرسن ہوں گی۔ بورڈ کے ممبران میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، اے ڈی سی آر، اے ڈی سی جی، سی او ضلع کونسل، ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری، ڈی ڈی زراعت، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر، ڈسٹرکٹ اٹارنی اور ای اے ڈی اے زراعت شامل ہوں گے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر لیہ نے ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری بورڈ لیہ کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com