پاکستان

باپ کے ہاتھوں بیٹی کا قتل

گوجرانوالہ کے علاقے گکھڑ منڈی میں پیسے مانگنے پر باپ نے 12 سال کی بیٹی کو قتل کر دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ پانچویں جماعت کی طالبہ تھی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے بتایا تھا کہ بیٹی سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوئی، جبکہ لاش پر تشدد کے نشانات دیکھ کر ملزم کو گرفتار کیا۔
پولیس نے بتایا ہے کہ دورانِ تفتیش ملزم نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com