پاکستان

ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ : کام کا آغاز

لیہ ( حمزہ چوہان سے) ڈسٹرکٹ پریس کلب کو سولر پر منتقل کرنے کےلیے کام کا آغاز جلد ہوگا۔ سامان پریس کلب پہنچ گیا۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے صدر محسن عدیل اور جنرل سیکرٹری خالد محمود شوق نے بتایا کہ انجمن تاجران فتح پور کے صدر سہیل انور گجر ، جنرل سیکرٹری ظہیربابر اور سولر ایسوی ایشن فتح پورصدر معشوق علی کے تعاون سے پریس کلب کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com