پاکستان

کوٹ سلطان میں جھگڑے پر نوجوان کا کان کاٹ دیا گیا

لیہ (اسامہ سعد سے) کوٹ سلطان کے علاقہ کھجیاں شریف میں قل خوانی میں چاول تقسیم کرنے کے تنازع پر نوجوان کا کان کاٹ دیا۔ تفصیلات کے مطابق عرفان اور صفدر کے درمیان جھگڑا ہوا۔ صفدر نے عرفان کا کاٹ دیا۔ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com