پاکستان
28 تاریخ کو جلسہ نہیں کریں گے بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان
لیہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) 28 تاریخ کو راولپنڈی میں جلسہ نہیں احتجاج کرینگے۔ ہم لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ سے درخواست واپس لے رہے ہیں۔ ہمیں معلوم ہےانہوں نے جلسے کی اجازت نہیں دینی، دیں بھی تو شہر سے باہر دینگے۔ جلسے کے بجائے اب ہم راولپنڈی میں ہفتے کو بھرپور احتجاج کرینگے۔ عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو!