دنیا
حزب اللہ کا سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق ہوگئی
لیہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیاہے کے مشہور ایران نواز عسکری تنظیم حزب اللہ کا سربراہ حسن نصراللہ بیروت پر اسرائیلی میں مارا جا چکا ہے۔ جمعہ کے روز اسرائیل کی طرف سے لبنان کے گنجان آباد علاقے پر اسرائیل کی طرف سے فضائی حملہ کیا گیا۔ حزب اللہ ذرائع کی طرف سے ابھی حسن نصراللہ کے بارے کوئ با ضابطہ اطلاع نہیں دی گئ۔