پاکستان
تھانیدار ڈی آئی جی کو میسج کرنے پر پابند سلاسل
لیہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے تھانیدار نے ڈی آی جی سے رشوت مانگ لی۔ ملزم پابند سلاسل۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی نے مبینہ طور پر ایک شہری سے 70 ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کیا۔ تاہم اس نے غلطی سے شہری کی بجاۓ ڈی آئی جی کو میسج بھیج دیا۔ جس پر ڈی آئی جی نے اسے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔