پاکستان
کرکٹر کے گھر سے چوری کا ملزم 11 سال بعد گرفتار
سابق پاکستانی کرکٹ عبدالر زاق کے گھر چوری کرنے والا ملزم 11 سال بعد گرفتار کر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ملز م بلال نے ابتدائی تحقیقات میں متعدد وارداتوں کا عتراف کر لیاہے ، ملزم پوش علاقوں میں کروڑوں روپے کی واردتیں کر چکا ہے اور 15 سال بعد پہلی مرتبہ پولیس کی گرفت میں آیا ہے ۔
11 سال قبل عبدالرزاق کے گھر سے 88 لاکھ روپے ، غیر ملکی کرنسی اور پاسپورٹ چوری ہوا تھ