پاکستان

قانونی ماہر امجد پرویز کی لاہور ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت

مشہور قانونی ماہر امجد پرویز نے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق، امجد پرویز نے اپنے فیصلے سے متعلق رجسٹرار آفس کو آگاہ کیا اور بتایا کہ وہ وکالت میں اپنی مصروفیات کی بنا پر لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے کے عہدے کو قبول نہیں کر سکتے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com