پاکستان
پی ٹی آئی کا احتجاج،کے پی کے سے فوجی دستے روانہ،انتشاریوں اور مسلح جھتے کا دونوں اطراف سے گھیرا تنگ،سیکیورٹی ذرائع
پی ٹی آئی کا احتجاج،کے پی کے سے بھی فوجی دستےروانہ ،انتشاریوں اور مسلح جھتے کا دونوں اطراف سے گھیرا تنگ،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں فوج کی تعیناتی کے علاوہ انتشار پسندوں کے عقب میں کے پی کے سے فوجی دستے روانہ ہو گئے ہیں،سیکورٹی ذرائع کے مطابق عوام کی جان و مال کو یقینی بنانے اور ایس سی او سمٹ کی سیکیورٹی کے لئے کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انتشاریوں اور مسلح جھتے کا دونوں اطراف سے گھیرا تنگ ک لیا گیا ہے۔یہ سکیورٹی اقدامات شہریوں کی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کئے جا رہے ہیں۔