پاکستان

اعظم سواتی گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعظم سواتی گرفتار ،گزشتہ روز رات 11 بجے اسلام آباد پولیس کی جانب سے اعظم سواتی کو گرفتار کیا گیا،اعظم سواتی کو گرفتار کرکہ تھانہ سنگجانی میں منتقل کیا گیارات گئے اعظم سواتی کو تھانہ سنگجانی سے سی آئی اے سینٹرمنتقل کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com