پاکستان

مظاہرین کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد: اسلام آباد میں احتجاج کی ویڈیو منظرعام پر آگئی جس میں شرپسندوں کو اسلحہ سمیت تخریبی کارروائیوں میں ملوث دیکھا جاسکتا ہے۔
اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کرنے والے عناصر کی اہم ویڈیو اور تخریبی سامان کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں، پُرامن احتجاج کا لبادہ اوڑھے شرپسند بلوائیوں نے ریاستی پولیس اہل کاروں کے خلاف تمام حدود پار کردیں۔
ناقابل تردید ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلوائیوں نے اسلام آباد پولیس اہل کار کو حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے، شرپسندوں نے پولیس اہل کار کو زدوکوب کیا، یر غمال بنانے کی کوشش کی اور نامناسب رویہ اختیار کیا۔اسلام آباد احتجاج میں مظاہرین کی اسلحہ اٹھائے ویڈیو سامنے آگئی
ویب ڈیسک پير 7 اکتوبر 2024
شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرےمزید اردو خبریںجوائن واٹس ایپ چینل اسلام آباد: اسلام آباد میں احتجاج کی ویڈیو منظرعام پر آگئی جس میں شرپسندوں کو اسلحہ سمیت تخریبی کارروائیوں میں ملوث دیکھا جاسکتا ہے
اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کرنے والے عناصر کی اہم ویڈیو اور تخریبی سامان کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں، پُرامن احتجاج کا لبادہ اوڑھے شرپسند بلوائیوں نے ریاستی پولیس اہل کاروں کے خلاف تمام حدود پار کردیں۔
ناقابل تردید ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلوائیوں نے اسلام آباد پولیس اہل کار کو حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے، شرپسندوں نے پولیس اہل کار کو زدوکوب کیا، یر غمال بنانے کی کوشش کی اور نامناسب رویہ اختیار کیا۔
ذرائع کے مطابق گرفتارشرپسندوں سے اسلحہ برآمد ہوا جس میں پستول، ایمونیشن، گیس ماسک اور خنجر شامل ہیں، فورنزک اور جیو فینسنگ کی مدد سے ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نام نہاد احتجاج کی آڑ میں کسی بھی طرح کی شرپسندی کو برداشت نہیں کیا جائے گ

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com