دنیا

پارلیمنٹ تحلیل ، انتخابات کا اعلان

جاپان کے وزیرِ اعظم نے پارلیمنٹ کا ایوان زیریں تحلیل کر دیا اور اب 27 اکتوبر کو عام انتخابات ہوں گے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم شیگیرو ایشیبا نے پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں کو تحلیل کر دیا ہے۔انہوں نے حال ہی میں وزیرِ اعظم کا عہدہ سنبھالا ہے۔
اس سے قبل عوام کی جانب سے حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (LDP) کے سیاستدانوں کے فنڈنگ اسکینڈلز پر عدم اعتماد کے باعث فومیو کیشیدا نے 3 سالہ وزارتِ عظمیٰ کو خیر باد کہہ دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com