پاکستان

فیصل آباد میں دو سر والی بچی کا کامیاب آپریشن

فیصل آباد کے گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں دو سر والی 10 دن کی بچی کا کامیاب آپریشن ہو گیا
اسپتال انتظامیہ کے مطابق غلام محمد آباد کے رہائشی بچی کے پیدائشی طور پر دو دماغ تھے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نیورو سرجن ڈاکٹر فیصل کی سربراہی میں ٹیم نے کامیاب آپریشن کیااس حوالے سے ڈاکٹر فیصل فیروز نے کہا کہ اضافی سر اور دماغ دھڑ سے جڑے سر سے بھی بڑا تھا۔
ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ کامیاب آپریشن کے بعد اضافی سر الگ کر دیا گیا ہے، بچی صحت مند ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com