پاکستان

مظفرگڑھ سے اغوا کیا گیا بچہ بازیاب

مظفرگڑھ سے بھکاری بنانے کے لیے 5 ماہ قبل اغواء کیا گیا معذور لڑکا بازیاب ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گجرات سے لڑکے کو بازیاب کرا کر اغواء کار خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ معذور لڑکے کو شاہ جمال سے اغواء کر کے ضلع گجرات لے جایا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محمد رحمٰن کے اغواء کا مقدمہ تھانہ شاہ جمال میں درج تھا، بازیاب کیے گئے لڑکے کو والدین کے حوالے کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com