پاکستان

کوہلی کے ہم شکل پاکستانی کی سوشل میڈیا پر دھوم

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے “سندھی ہمشکل” کی ویڈیو نے مداحوں حیرت زدہ کردیا۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ‘سندھی ویرات’ کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر کے ہمشکل کی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ ویڈیو بنانے والے لڑکے کو اسکے دوستوں نے پیار سے ‘سندھی ویرات’ کا نام دیا کیونکہ وہ حیران کن طور پر بھارتی کرکٹر سے مماثلت رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com