دنیا

سب سے چھوٹی واشنگ مشین

بھارت میں ایک شخص نے دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ سیبِن سجی نے یہ ریکارڈ 1.28 انچ لمبی، 1.32 انچ چوڑی اور 1.52انچ گہری واشنگ مشین بنا کر قائم کیا۔
گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے سیبن سجی کی واشنگ مشین کو دنیا کی سب سے چھوٹی مشین قرار دے دیا گیا ہے۔
ریکارڈ نام کرنے کے لیے سیبن کو اپنی مشین مکمل طور پر فعال دِکھانی تھی جو کپڑے دھونے اور نچوڑنے کا ایک مکمل چکر کر سکتی ہو۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com