پاکستان

موٹر سائیکل چور 2 پولیس اہلکار گرفتار

گوجرانوالہ میں سب انسپکٹر سمیت2 پولیس اہلکاروں کو موٹر سائیکل چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکاروں کو تھانہ باغبانپورہ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ ملزم کے انکشاف پر سی پی او نے پولیس اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ گرفتاری کے بعد پولیس اہلکاروں سے موٹر سائیکلیں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔ گرفتار پولیس اہلکاروں کو عدالت میں بھی پیش کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com