پاکستان

ایم کیو کم ترامیم پر کس کا ساتھ دے رہی ہے؟

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات ختم ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے آئینی ترمیم کے معاملے پر حکومت کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ سود سمیت چند شققوں میں تبدیلی کی جائےذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ سود کے خاتمے کے لیے ٹائم لائن مقرر کی جائے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم نذیر تارڈ نے ایم کیو ایم کی تجاوزیر پر مثبت جواب دیا ہے

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com