پاکستاندنیا

امریکی اور کینیڈین طیاروں کے گزرنے پر چین کا ردعمل

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے آبنائے تائیوان سے امریکی تباہ کن بحری جہاز ہگنز اور کینیڈا فریگیٹ وینکوور کے گزرنے اور کھلے عام اس کی تشہر کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تائیوان چین کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے اور تائیوان کا معاملہ جہاز رانی کی آزادی کا مسئلہ نہیں بلکہ چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت سے متعلق ہے۔ چین جہاز رانی کی آزادی کے نام پر کسی بھی ملک کی جانب سے چین کی خودمختاری اور سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی اشتعال انگیزی کی سختی سے مخالفت کرتا ہے

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com