دنیا

کوہلی اور انوشکا کتنی مالیت کا پانی پیتے ہیں؟

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما اپنے کام کے علاوہ صحت مند طرز زندگی گزارنے کے لیے ضروری تمام اصولوں پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔
اسی حوالے سے حال ہی میں بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما خالص اور ہر طرح کے کیمیکلز سے پاک فرانسیسی امپورٹڈ پانی پیتے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ پانی جنیوا جھیل کے جنوبی کنارے سے حاصل کیا جاتا ہے، جو مغربی یورپ کی سب سے بڑی جھیلوں میں سے ایک اور سوئٹزر لینڈ اور فرانس کی مشترکہ ملکیت میں ہیہ پانی تقریباً ہر جگہ دستیاب ہے جسے خاص طور پر فرانس سے درآمد کیا جاتا ہے اور اس پانی کی ایک لیٹر کی بوتل کی قیمت تقریباً 600 بھارتی روپے ہے، یعنی اگر کوئی روزانہ 2 لیٹر پانی پیتا ہے تو اس کی قیمت 1200 بھارتی روپے بنتی ہے جبکہ ایمازون بھارت پر اس پانی کی ایک درجن بوتلوں کی قیمت 4200 بھارتی روپے ہے۔
یاد رہے کہ ویرات کوہلی نے 2018ء میں انوشکا شرما سے شادی کی تھی اور اب یہ دونوں 2 بچوں کے والدین ہی

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com