پاکستان

اہم اتھارٹی غیر فعال

اسلام آباد(آئی پی ایس ) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی فعال ہونے قبل ہی غیر فعال ہو گئی ، وزرات داخلہ نے اتھارٹی کے قوانین منسوخ کر دئیے، قوانین منسوخ ہونے سے سائبر کرائم ونگ دوبارہ فعال ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق وزرات داخلہ نے رولز منسوخ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ وزرات انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی نے رولز منسوخی کی سفارش تھی، نئی اتھارٹی کے رولز مارچ 2024میں بنائے گئے تھے، بعد ازں رولز منسوخی کی سفارش کی گئی تھی، سفارشات کی منظوری کے بعد رولز منسوخی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com