اب تک کتنے ریپبلیکننز اور کتنے ڈیموکریٹک صدر امریکہ میں حکمران رہ چکے ؟
امریکی صدارتی انتخابات کا دنگل بس 3 دن کی دوری پر ہے، اب تک امریکا کی تاریخ میں 46 صدور کا انتخاب ہو چکا ہے۔
اگر امریکا کی موجودہ سیاسی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ڈیموکریٹس اور ریپبلکن کا غلبہ ہی نظر آئے گا لیکن ہمیشہ سے ایسا نہیں تھا بلکہ امریکا کی 235 سالہ تاریخ میں ابتدائی 6 صدور کا تعلق نہ تو ریپبلکن سے تھا اور نہ ہی وہ ڈیموکریٹس کے امیدوار تھے۔
ڈیموکریٹک پارٹی کا قیام
ڈیموکریٹک پارٹی 1828ء میں قائم ہوئی، یہ دنیا کی قدیم ترین فعال سیاسی جماعتوں میں سے ایک ہے، مختلف ادوار میں اس کے 16 اراکین نے امریکا کی صدارت سنبھالی۔
پارٹی کی ابتداء ڈیموکریٹک ریپبلکن پارٹی سے ہوئی، جسے تھامس جیفرسن اور جیمز میڈیسن نے 1790ء کی دہائی کے اوائل میں قائم کیا تھا، جدید ڈیموکریٹک پارٹی 1820ء کی دہائی میں اینڈریو جیکسن کی قیادت میں ابھری، جو 1829ء میں پارٹی کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔
قابلِ ذکر ڈیموکریٹک صدور میں فرینکلن ڈی روزویلٹ، جان ایف کینیڈی، لنڈن بی جانسن اور بارک اوباما شامل ہیںامریکی صدارتی انتخابات کا دنگل بس 3 دن کی دوری پر ہے، اب تک امریکا کی تاریخ میں 46 صدور کا انتخاب ہو چکا ہے۔
اگر امریکا کی موجودہ سیاسی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ڈیموکریٹس اور ریپبلکن کا غلبہ ہی نظر آئے گا لیکن ہمیشہ سے ایسا نہیں تھا بلکہ امریکا کی 235 سالہ تاریخ میں ابتدائی 6 صدور کا تعلق نہ تو ریپبلکن سے تھا اور نہ ہی وہ ڈیموکریٹس کے امیدوار تھے۔
ڈیموکریٹک پارٹی کا قیام
ڈیموکریٹک پارٹی 1828ء میں قائم ہوئی، یہ دنیا کی قدیم ترین فعال سیاسی جماعتوں میں سے ایک ہے، مختلف ادوار میں اس کے 16 اراکین نے امریکا کی صدارت سنبھالی۔
پارٹی کی ابتداء ڈیموکریٹک ریپبلکن پارٹی سے ہوئی، جسے تھامس جیفرسن اور جیمز میڈیسن نے 1790ء کی دہائی کے اوائل میں قائم کیا تھا، جدید ڈیموکریٹک پارٹی 1820ء کی دہائی میں اینڈریو جیکسن کی قیادت میں ابھری، جو 1829ء میں پارٹی کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔
قابلِ ذکر ڈیموکریٹک صدور میں فرینکلن ڈی روزویلٹ، جان ایف کینیڈی، لنڈن بی جانسن اور بارک اوباما شامل ہیں