پاکستان

اسلام آباد میں آلودگی کا مقابلہ دفعہ 144 کے ذریعے

(ارمان یوسف) فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے احسن فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کے لئے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، گاڑیوں، فیکٹریوں، بھٹوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج اور کوڑا اور فصلیں جلانے پر پابندی عائد ہو گئی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے احکامات جاری کر دیئے گئے،احکامات کا اطلاق فی الفور آئندہ 2 ماہ تک کے لیے ہو گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com