پاکستان
کل قومی اسمبلی اجلاس میں اہم قانون سازی کا امکان
قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس میں اہم قانونی سازی کی جائیگی ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5بجے کی بجائے 4 بجے ہوگا۔ اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اہم بل پیش کریں گے