پاکستان

اعظم سواتی کی کتنے مقدمات میں ضمانت ہوئی ؟

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانتیں منظور کر لیں۔
تفصیلات کے مطابق ضمانت کی درخواستوں پر سماعت اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔
پراسیکیوٹر راجہ نوید اور وکیل صفائی سہیل سواتی اے ٹی سی میں پیش ہوئے۔
عدالت نے اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور کی ہیں۔
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 20، 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض اعظم سواتی کی ضمانتیں منظور کیں۔
پراسیکیوٹر راجہ نوید کی جانب سے اعظم سواتی کی ضمانت کی مخالفت کی۔
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم دے دی

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com