پاکستان

حکومت نے دھوکہ دیا: حافظ حمد اللہ

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ قانون سازی کیلیے مولانا فضل الرحمن کو اعتماد میں نہیں لیاگیا، حکومت نے ہمیں ھوکہ دیا ،اصل لڑائی تو اب شروع ہوگی.
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ قانون سازی جمہوریت کی روح کیخلاف ہے، یہ جمہوریت کے نام پر سیاہ دھبہ ہیں، بیس منٹ میں قومی و سینیٹ سے قانون پاس ہو رہے ہیں، یہ قانون سازی جمہوریت نہیں اقتدارکی مضبوطی کیلیے ہو رہی ہے

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com