پاکستان
سی ٹی ڈی کے کی کارروائی میں دو خارجی ہلاک
ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کلاچی میں سی ٹی ڈی نے دو اہم خوارجیوں کو ہلاک کر دیا۔
پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو اہم خوارجی ہلاک ہوئے، ہلاک خوارجی فورسز کو انتہائی مطلوب تھے۔
دونوں دہشت گردوں کی شناحت یوسف ساکن کلاچی اور ظاہر خان ساکن کلاچی سے ہوئی ہے