پاکستان

عمران خان سے ملاقات کیلئے جانیوالے پی ٹی آئی ورکر گرفتار

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے جانے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، اسد قیصر، احمد خان بچھڑ، شبلی فراز اور صاحبزادہ حامد رضا کو حراست میں لے لیا، تمام پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ چوکی منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com