پاکستان

وزارتِ داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لئے خط لکھ دیا

وزارتِ داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لئے خط لکھ دیا،سب نیوز کو دستیاب مراسلے کے مطابق دہشت گرد وی پی این کا استعمال کر رہے ہیں۔وی پی این سے دہشت گرد بینک ٹرانزیکشن اور دہشت گردی میں مدد حاصل کرتے ہیں۔وی پی این استمعال کر کے دہشت گرد اپنی شناخت اور بات چیت چھپاتے ہیں۔وی پی این کو فحاشی اور توہین آمیز مواد کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے، غیر قانونی وی پی این کو ان وجوہات کی وجہ سے بند کیا جائے

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com