پاکستان

بجلی صارفین کےلیے اچھی خبر

ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔
سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں ماہ اکتوبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی۔ اتھارٹی26نومبر کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گی۔
درخواست اکتوبرکے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائرکی گئی۔ کے الیکٹرک کے صارفین پرفیصلےکا اطلاق نہیں ہوگا۔ سی پی پی اے کے مطابق اکتوبرمیں 9 ارب 98 کروڑ یونٹ بجلی فروخت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com