پاکستان

ڈاکو شہری کی شلوار لے کر فرار

لیہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں انوکھی واردات شہری نے پیسے شلوار والی جیب میں زپ لگا کر رکھے ہوئے تھےجلدی میں ڈاکو سے زپ نہیں کھلی۔ ڈاکو شہری کی شلوار اتار کر ساتھ لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com