پاکستان
وفاقی دارالحکومت کتنے دنوں کےلیے فوج کے حوالے کیا گیا ہے؟
اسلام آباد (سب نیوز )وزارتِ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق، آج رات بارہ بجے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے تمام علاقوں میں، آرٹیکل 245 کے تحت، فوج کی ڈپلائمنٹ مکمل کر لی جائے گی، ذرائع کے مطابق کسی کو بھی قانون کو ہاتھ میں لینے اور امن و عامہ کے حالات کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی