پاکستان

بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں

بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق ملتان میں بشریٰ بی بی کے خلاف تھانہ قطب پور میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔لیہ کے تھانہ سٹی میں اور گوجرانوالہ کے تھانہ صدر میں بھی بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔گوجرانوالہ میں درج کیے گئے مقدمے کے مدعی کا کہنا ہے کہ ببشریٰ بی بی کا بیان سوچی سمجھی سازش ہے، جس سے جذبات مجروح ہوئے۔
اس سے قبل بشریٰ بی بی کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت ڈیرہ غازی خان میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com