پاکستان

عباد چلڈرن اینڈ فیملی کلینک میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

عباد چلڈرن اینڈ فیملی کلینک میں لیہ کے مستحق مریضوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا میڈیکل کیمپ میں مریضوں کو ڈاکٹر عاطف عزیز اور ڈاکٹر فریحہ شاہین نے مفت چیک اپ کے ساتھ ادویات بھی مفت فراہم کی مریضوں نے گفتگو کے دوران کہا کہ مہنگائی کے طوفان میں جہاں ہمیں دیگر مسائل کا سامنا ہے وہیں علاج معالجہ کے لیے مشکلات کا سامنا رہتا ہے تو ایسے میں ڈاکٹرز کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد نعمت سے کم نہیں

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com