پاکستان
تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راونڈ مکمل
مظفرگڑھ: تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راونڈ مکمل
مظفرگڑھ: پری پئیرڈ کیٹیگری میں میر نادر مگسی ایک منٹ 34 سیکنڈ 20 پوائنٹس میں کوالیفائنگ راونڈ کا ٹریک مکمل کرکے پہلے نمبر پر رہے
مظفرگڑھ: فیصل شادی خیل نے ایک منٹ 34 سیکنڈ 61 پوائنٹس میں ٹریک مکمل کرکے دوسرے نمبر پر رہے
مظفرگڑھ: آصف فضل چوہدری ایک منٹ 35 سیکنڈ میں ٹریک مکمل کرکے پری پیئرڈ کیٹیگری میں تیسرے نمبر پر ہیں
مظفرگڑھ: سٹاک کیٹیگری میں سید آصف امام ایک منٹ 46 سیکنڈ میں ٹریک مکمل کرکے پہلے نمبر پر ہیں
مظفرگڑھ: خواتین ریسرز میں دینا پٹیل نے ایک منٹ 51 سیکنڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی