پاکستان

اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے کل بھی بند رہیں گے

وفاقی دارالحکومت میں دوسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ ،ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شہر بھر میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بروز منگل بند رہیں گے، تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا،فیصلے کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com