پاکستان
31 دسمبر کے بعد کوئی افغان بغیر این او سی اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا: وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو اسلام آباد میں رہنے کے لیے ڈی سی سے این او سی لینا ہوگا اور 31 دسمبر کے بعد بغیر این او سی کے کوئی افغان شہری اسلام آباد کی حدود میں نہیں رہ سکے گا۔