پاکستان

گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں مستحق طلباء کے لیے ہنر مندی کی تربیت فراہم کرنے کا معاہدہ

لیہ (سید عمران علی شاہ) گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لیہ میں آج بیک وقت دو نہایت پروقار تقریبات کا انعقاد ہوا ،پہلی تقریب میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس لیہ کے ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ اور ترقیاتی تنظیم NRSP کے مابین مستحق طلباء و طالبات کو ہنرمندی کی تربیت سے آراستہ کرنے کی یاداشت پر دونوں فریقین کی جانب سے دستخط کیے گئے ،اس موقع پر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری پریزیڈنٹ ،سید عمران علی شاہ ایگزیکٹو ممبر/وائس پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ ، نسیم جکھڑ پرنسپل وی ٹی آئی اور محمد ایوب ڈسٹرکٹ مینیجر این آر ایس پی موجود تھے۔ اس معاہدے کی رو سے تقریباً 180 طلباء و طالبات مستفید ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com