پاکستان

لاہور میں چالان پر مشتعل رکشہ ڈرائیور نے پولیس اہلکار اور خود کو آگ لگادی

لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں رکشہ ڈرائیور نے خود کو آگ لگا دی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ رکشہ ڈرائیور نے ٹریفک چلان کی وجہ سے خود کو آگ لگائی ہے۔پولیس کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے ٹریفک پولیس کے اسسٹنٹ کو بھی آگ لگانے کی کوشش کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے جھلس کر دونوں افراد زخمی ہو گئے۔دونوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com