پاکستان

آزاد کشمیر میں ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے بکتر بند گاڑیاں پہنچ گئیں

وزارت داخلہ کی سفارش اور حکومت کی منظوری کے بعد آزادکشمیر پولیس کیلئے بکتر بند گاڑیاں حاصل کر لی گئی ہیں اور یہ گاڑیاں مظفر آباد پہنچنا شروع ہوگئیں۔بکتر بند گاڑیاں مظفرآباد پہنچنے پر وزیر داخلہ وقار نور اور آئی جی پولیس نے ان کا معائنہ کیا جبکہ وزیر داخلہ نے خود اسے چلا کر دیکھا اور بتایا کہ آزادکشمیر میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے بکتر بند گاڑیاں پولیس استعمال کر سکے گی۔اس سے قبل آزادکشمیر پولیس کے پاس بکتر بند گاڑیاں موجود نہیں تھیں، نئی گاڑیوں پر آزادکشمیر پولیس کے لوگو پرنٹ کئے گئے ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com