پاکستان

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی اوپن ڈور پالیسی: شہریوں کے مسائل کا فوری حل ہماری ترجیح ہے

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے اور اس موقع پر کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کے مسائل سنے جاتے ہیں، اور افسران کو ان کے فوری حل کی تاکید کی جاتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کے مسائل کا فوری حل ان کی اولین ترجیح ہے، اور اس مقصد کے لیے اے ڈی سی آر اور اے ڈی سی جی بھی روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کے مسائل سنتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے یہ بھی کہا کہ شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کے لیے دیگر متعلقہ افسران مسائل کو میرٹ پر سن کر فیصلہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com