پاکستان

غیرت کے نام پر نوجوان نےماں کو قتل کردیا

سرگودھا میں بد چلنی کے شبہ میں نوجوان نے سگی ماں کو قتل کردیا۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔پولیس کے مطابق گاؤں نصیرپور کلاں میں نوجوان نے ماں کو پہلے نشہ آور چیز کھلائی بعد میں بجلی کا کرنٹ لگا کر قتل کیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نے ماں کو قتل کرنے کے بعد لاش کو گھر کے صحن میں ہی دفن کردیا۔محلے والوں کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کی، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ پولیس کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔اچ

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com