پاکستان

تھل کے 8 اضلا ع میں ایک بھی نیا سرکاری سکول نہ بنایا گیا

 

اس سال پانچ ہزار آٹھ سو اڑسٹھ سکول آوٹ سورس کردیئے گئےاب تک سکولوں میں اساتذہ کی خالی اسامیوں کی تعداد بھی سوا لاکھ تک پہنچ چکی ہےسال2024سکولوں میں معیاری تعلیم کی فراہمی کےحوالےسےکچھ اچھا ثابت نہ ہوسکاپنجاب کی آبادی بڑھنے کے باوجودکوئی بھی نیا سرکاری سکول نہیں بنایا گیا جبکہ سکولوں میں سوالاکھ اساتذہ کی خالی اسامیوں پرایک بھی ٹیچربھرتی نہیں کیا گیا اس سال پانچ ہزارآٹھ سواڑسٹھ سکولوں کو پرائیویٹ شعبے کے حوالے کیا گیا اورمزید چوالیس سوسکول ٹھیکے پردینے کیلئےدرخواستیں وصول کرلی گئی ہیں جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین رانا لیاقت علی کاکہناہےکہ سکولوں کو بروقت نان سیلری بجٹ کی ادائیگی اوراساتذہ کی بھرتی سےسکولوں کو آوٹ سورس ہونے سے بچایا جاسکتا ہے

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com