پاکستان
اکتوبر کا مہینہ پاکستانی سیاست کےلیے کتنا اہم ہے ؟
لیہ (رانا عبدالوہاب) ملکی اور سیاسی سطح پر اکتوبر کا مہینہ انتہائی اہمیت حاصل کرگیا ،63 اے کی ریویو ،نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن ،آئینی عدالت کا قیام، آئینی ترمیم ججز کو پارلیمنٹ کے تابع سمیت دیگر قانون اسمبلی سے اسی ماہ میں پاس کرائے جائیں گے کئی ججز کے استعفے بھی سامنے آسکتے ہیں اور اسی ماہ میں جیل میں قید عمران خان کے لیے مشکلات میں شدید اضافہ ہوگا۔