خبریں

ریلویز کو سیلاب کے باعث500 ارب کا نقصان، ترجمان ریلویز

کراچی: پاکستان ریلویز کو سیلاب کے باعث 500 ارب روپے سے زائد مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

ریلویز کو صرف سیلاب سے500 ارب روپے سے زائد مالی نقصان اٹھانا پڑا جبکہ مختلف ٹرین حادثات میں 4افراد لقمہ اجل بنے کیونکہ پیسنجر سیفٹی کے اعتبارسے خاطر خواہ بہتری نظر آئی۔

رواں سال کو ریلوے کیلیے پیسنجرسیفٹی کے حوالے سے مثالی تو قرار نہیں دیا جاسکتا البتہ کارکردگی کافی اچھی رہی اور پیسنجر اور مال گاڑیوں کے چھوٹے بڑے 53 حادثات ہوئے۔

مالی اعتبارسے سال 2022 کو ریلویز کیلیے بدقسمت سال کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ سیلاب کی وجہ سے انفراسٹرکچر کی تباہی کی صورت میں ادارے کو کئی سو ارب کا نقصان ہوا۔

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com