خبریں

جشن آزادی، وفاقی دارالحکومت میں عمارتیں سجادی گئیں

جشن آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی عمارات کو خوبصورت رنگوں اور برقی قمقموں سے سجادیا گیا۔
پارلیمنٹ ہاؤس، ایوان صدر اور وزیراعظم آفس کو رنگ برنگے برقی قمقموں سے روشن کیا گیا ہے۔
شاہراہ دستور، جناح ایونیو سمیت کئی اہم سڑکوں کے دونوں طرف بھی روشنیوں کی بہار ہے۔
دوسری جانب کراچی میں بھی عمارتوں پر قومی پرچم کی مناسبت سے سبز رنگ نمایاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com