خبریںخوشاب کی خبریں
خوشاب:پولیس کاڈاکوؤں کے ساتھ بہادری سے مقابلہ ،پولیس جوانوں کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام
خوشاب(نیوز ڈسک)بلوفارم کے قریب ڈاکوؤں کے ساتھ بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے 02 ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے پر پولیس جوانوں کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام۔توقیرمحمد نعیم ڈی پی او خوشاب* نے گزشتہ روز ڈاکوؤں کے ساتھ پولیس مقابلہ میں بہادری سے جوابی کاروائی کرنے اور 02 ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے والے پولیس جوانوں کو CC-III سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔