خبریںلیہ کی خبریں

حکومت پنجاب کی ہدایت پر انسداد سموگ مہم

محمدارشدچغتائی نے تحصیل کروڑ کے مختلف بھٹہ خشت کا معائنہ کیا خلاف ورزی پر انہوں نے کارروائی کرتے ہوئے ایک بھٹہ خشت کوسیل کردیا

لیہ (نیوز ڈسک)اسسٹنٹ ڈائریکٹرماحولیات محمدارشدچغتائی نے کہاہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر انسداد سموگ مہم کے تحت معائنوں کا عمل جاری ہے۔ معائنوں کے دوران ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ محمدارشدچغتائی نے تحصیل کروڑ کے مختلف بھٹہ خشت کا معائنہ کیا خلاف ورزی پر انہوں نے کارروائی کرتے ہوئے ایک بھٹہ خشت کوسیل کردیا،ایک ایف آئی آردرج کروائی گئی اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹرماحولیات محمدارشدچغتائی نے کہاکہ تمام بھٹہ مالکان اپنے اپنے بھٹہ جات کو زگ زیگ پر منتقل کریں ورنہ ان کے خلاف کاررائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com