پاکستان

گورنمنٹ کالج فتح پور میں فرنیچر کی کمی چار مضامین میں داخلہ کیا جائے گا، انتظامیہ کالج

لیہ (سٹاف رپورٹر ) گورنمنٹ کالج فتح پور ضلع لیہ کی انتظامیہ کا انوکھا حکم نامہ جاری، فرنیچر کی کمی اور کمروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے اس سال صرف چار مضامین میں داخلہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com